چین:خلائی مخلوق نے 3 پروازوں کے راستے بدل دیئے ،پائلٹ حیران

چین:خلائی مخلوق نے 3 پروازوں کے راستے بدل دیئے ،پائلٹ حیران

معلوم ہوا ہے کہ جنوب مغربی چین  کے صوبے  سی چوان  کے شہر میان یانگ  سے پرواز کرنے والے  3 طیاروں نےایک خلائی مخلوق دیکھنے  کی اطلاع دیتےہوئے ہنگامی لینڈنگ کر دی ۔

 ان طیاروں کی اطلاع پر  تحقیق کرنے پر ثابت ہوا کہ   اس طرح کی خلائی مخلوق یا شٹل کہیں نہیں دیکھی  گئی ۔
 حکام   خواہ جتنی بھی   اس واقعے کی تردید کر لیں مگر مقامی آبادی اور پائلٹوں  کو تاحال یقین ہے کہ وہ ایک خلائی مخلوق ہی تھی جس کی وجہ سے ہمیں اپنی گزرگاہ تبدیل کرنا  پڑی ۔